حضرت خدیجہؑ کا کردار اور قربانیاں

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے اپنا مال، اپنی جان، اور اپنا آرام سخت دشواری کے دور میں (اسلام پر) قربان کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
9 مئی 2016