حضرت زینبؑ؛ پیامبرِ واقعۂ کربلا

حضرت زینبؑ نے واقعۂ عاشوراء کے بعد ایک اہم ذمہ داری سنبھالی اور واقعۂ کربلا سے مسلمانوں کو جو برکات حاصل ہوئیں ان کا ایک بڑا حصّہ حضرت زینبؑ کے خطبوں سے متعلق تھا؛ اب اگر حضرت زینبؑ گھر میں رہنا چاہتیں تو کیا یہ نعمتیں امتِ مسلمہ کے شاملِ حال ہوتیں؟

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
9 مئی 2016