حضرت عباسؑ کی بصیرت و وفا

 

ائمہؑ نے حضرت ابا الفضل العباسؑ کے بارے میں دو نکات پر تاکید فرمائی ہے: ایک آنحضرتؑ کی بصیرت ہے اور دوسرا آنحضرتؑ کی وفا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 اپریل 2000