حضرت علی اکبرؑ کا جمال اور کمال!

شاید ہمارا عقیدہ یہ تھا کہ حضرت اسماعیلؑ جیسا کوئی خوبصورت اور باکمال بچہ ابھی تک پیدا نہیں ہوا ہے، اگر حضرت علی اکبرؑ کے (بے مثال) اوصاف نہ ہوتے تو یقیناً ہم ایسا ہی کہتے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
20 جنوری 2010