Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امام جوادؑ سے کئی احادیث، خدا پر بھروسہ رکھنے کے بارے میں نقل ہوئی ہیں اور آنحضرتؑ نے سفارش فرمائی ہے کہ آپ کا بھروسہ (صرف اور صرف) خدا پر ہو اور آپ کسی اور سے، خاص طور پر گناہ گار لوگوں سے اور باالخصوص خدا کے دشمنوں سے ذرہ برابر امید نہ رکھیں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ 11 اگست 2018