خدا ہمارے ساتھ ہے

شہادت، جدوجہد کا صلہ ہے؛ چاہے آٹھ سالہ دفاع مقدس میں ہو یا بارہ روزہ جرأت مندانه جنگ میں… اہم یہ ہے کہ ہم حق کی فتح اور باطل کے زوال کے الٰہی وعدے پر یقین رکھیں اور خدا کے دین کی نصرت کے لیے اپنے فرض پر پابند رہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
24 ستمبر 2025