گھریلو انتظام، گھر کی سربراہ اور گھر کی منتظم، گھریلو خواتین ہیں۔ بچوں کی پیدائش کی سختیوں کے نتیجے میں ہونے والی مشقت پر شوہر کو بیوی کی مدد کرنی چاہیے اور بیوی پر گھر کے کاموں کے حوالے سے زبردستی نہیں کرنی چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
3 دسمبر 2025