وہ بات جو دشمن کو معلوم ہے لیکن اسے مزید سنجیدگی کے ساتھ اسے یاد رکھنا چاہیے، وہ یہ ہے کہ (شہید) عماد کے خون کا بدلہ صرف ایک میزائل داغنا نہیں ہے۔ (شہید) عماد کے خون کا بدلہ صرف ایک شخص کو مارنا نہیں ہے۔ (شہید) عماد اور ان تمام شہیدوں کا بدلہ جو فلسطین اور لبنان میں شہید ہوئے ہیں اور اسی طرح جو ایران اور دیگر جگہوں پر صہیونی حکومت کی سازش سے شہید ہوئے ہیں، ان کا بدلہ یہ ہے کہ ان معصوم بچوں کی قاتل حکومت کا مکمل خاتمہ ہو اور اس کی بنیادوں کو اکھاڑ پھینکا جائے۔
شہید قاسم سلیمانی
15 فروری 2018
