دشمن پرکاری ضرب دہرائی جاسکتی ہے

اسلامی جمہوریہ (ایران) نے امریکہ کے منہ پر زبردست طمانچہ مارا؛ خطے میں امریکہ کے ایک اہم ترین (فوجی)اڈے العدید پر حملہ کیا اور اسے نقصان پہنچایا… یہ(اہم بات) کہ اسلامی جمہوریہ خطے میں امریکہ کے اہم مراکز تک رسائی رکھتی ہے اور جب بھی مناسب سمجھے ان کے خلاف اقدام کر سکتی ہے، یہ (دشمن کے فوجی اڈے پر حملہ)کوئی معمولی واقعہ نہیں بلکہ ایک بڑا واقعہ ہے، اور یہ دہرایا بھی جا سکتا ہے… اگر(دوبارہ) جارحیت ہوگی تو دشمن اور حملہ آور دونوں کو یقیناً بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
26 جون 2025