دشمن کا محاذ کمزور ہے

عاشورا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ دشمن کا محاذ، اپنی تمام ظاہری طاقتوں کے باوجود،( نہایت کمزور اور) نقصان‌اٹھانے والا ہوتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
13 جولائی 1992