دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا

دشمن کو؛ چاہے وہ صیہونی حکومت ہو، چاہے امریکہ ہو، ایران اور ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں جو کچھ کر رہے ہیں، اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 نومبر 2024