اگر آپ نے دیکھا کہ دشمنوں کے پروپیگنڈوں میں ایک ایسی بات ہے کہ جس سے آپ کو یہ احساس ہو کہ وہ (بات) آپ کو متاثر کرنے کے لیے ہے تو اسے رد کر دیں! جان لیں کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں؛ جان لیں کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 جنوری 2025