دفاعِ مقدس؛ خود انحصاری کا ذریعہ

آٹھ سالہ جنگ (دفاعِ مقدس) نے اس قوم کو پختہ، جرأت مند اور خود انحصار بنایا ہے؛ اس قوم کا نام بلند کیا ہے۔ جنگ اور آپ کے عقائد نے دنیا کی بہت سی مسلم قوموں کی توجہ (آپ ایرانی قوم کی طرف) مبذول کروائی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 دسمبر 1996