دفاع مقدس کی برکتیں

 

ہمارے آٹھ سالہ دفاع (مقدس) کی برکات میں سے ایک سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی اور انتہائی باریک بینی سے آلات کی تعمیر ہے کہ جنہیں ہم نے تن و تنہا اور بغیر کسی سابقہ تجربے کے حاصل کیا۔ (آج) وہ (ایجادات) ایرانی قوم کا حصہ (سرمایہ) بن چکی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 ستمبر 1995