دفاع کی صلاحیت

وہ قوم جو اپنے دفاع کی صلاحیت نہیں رکھتی، اُسے دنیا میں رونما ہونے والے (مختلف) واقعات یا عالمی معاملات میں کوئی حصہ (یا کامیابی) نصیب نہیں ہوگی۔ ایسی قوم جو دوسروں کے سہارے اور اُن کی امداد کی امید میں رہتی ہے، خطرے کے وقت، وہ اپنا دفاع نہیں کر سکتی۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
6 اکتوبر 1990