دونوں جہاں کی نجات کا راستہ

جان لو کہ اسلام ہماری نجات اور سعادت کا واحد راستہ ہے، ہمیشہ خدا کو یاد رکھو اور اس کے احکام پر عمل کرو، امام کے حامی اور دل سے پیروکار بنو، دعاؤں اور حضرت اباعبداللہ (ع) اور شہداء کی یاد میں ہونے والی مجالس کو بہت اہمیت دو کیونکہ یہی سعادت اور آخرت کا توشہ ہے۔

شہید مہدی باکری کے وصیت نامے کا ایک حصہ