
ہمیں مسجد کے کردار کو سمجھنے کے لیے دین کے کردار کو سمجھنے کی ضرورت ہے؛ مسجد ایک ایسا مکان ہے کہ جو دین سکھاتا ہے، دیندار پیدا کرتا ہے؛ اگر ہم نے دین، دین کا مقصد، دین کی روشنیوں اور اس کے مختلف شعبوں کو سمجھا، تو ہم اپنی شرائط سے، اپنی سہولیات کے ساتھ، اس (مسجد) میں شریک ہونے والے تمام افراد کو ان کی معاشرتی زندگی کے مطابق، ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
24 اگست 2019