رجب و شعبان؛ رمضان المبارک کی آمادگی کا مہینہ

انسان کو رمضان کے مہینے میں داخل ہونے کے لیے اپنی آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں، غفلت نہیں برتنی چاہیے اور یہ آمادگی مجھ میں اور آپ میں پیدا کرنے کے لیے رجب اور شعبان کے مہینوں کو مقرر کیا گیا ہے؛ (کیونکہ) رجب زیادہ تر نماز کا مہینہ ہے اور شعبان زیادہ تر دعا اور روزے کا مہینہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 اکتوبر 2004