
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے شام کی موجودہ صورتحال پر حالیہ دنوں ایک اہم خطاب فرمایا تھا اور جس میں شام کے واقعات کے ذمہ داروں اور اہم کردار ادا کرنے والے عناصر کی جانب اشارہ کیا تھا۔
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے اس اہم خطاب میں، جن عزائم یعنی امریکہ اور غاصب اسرائیل سمیت ہمسایہ ملک کا کلیدی کردار رہا، ان سب کے منحوس چہروں سے پردہ فاش کیا ہے۔
اس انفوگرافک کو ملاحظہ فرمائیں اور جانیں کہ شام کے واقعات کے اصل عزائم کن کے تھے۔