
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی خامنہ ای مدظلہ نے وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے ملاقات میں، غاصب اسرائیل کے جرائم اور دنیائے اسلام کی فلسطین کی حمایت کے بارے میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے اسرائیل کے خلاف کن اقدامات پر زور دیا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے فلسطین کے تعلق سے مسلمانوں کے کن وظائف کی طرف اشارہ کیا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے اس انفوگرافک کو ملاحظہ فرمائیں۔