رہبرِ انقلابِ اسلامی کے خلاف دھمکی پر مراجع تقلید کے واضح فتاوٰی | انفوگرافک

غاصب صیہونی ریاست اور شیطان بزرگ امریکہ کی طرف سے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی شان میں گستاخی پر مراجعِ تقلید نے اہم فتاوٰی دئیے ہیں، جنہیں اس انفوگرافک میں ملاحظہ فرمائیں۔