میں نے کئی بار کہا ہے کہ ہر روز قرآن پڑھیں، چاہے قرآن میں کہیں سے بھی آدھا صفحہ ہی کیوں نہ ہو۔ قرآن کو کھولیں اور قرآن کا آدھا صفحہ یا ایک صفحہ پڑھیں؛ جتنا چاہیں پڑھیں اور معنویت سے اپنے تعلق کو برقرار رکھیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
3 نومبر 2025