رہبر انقلاب کی نگاہ میں شہید سلیمانیؒ کی خصوصیات | انفوگرافک

ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے شہید قاسم سلیمانیؒ کی پانچویں برسی کے موقع پر، ایک اہم خطاب فرمایا، جس میں آپ نے شہید قاسم سلیمانیؒ کی خطے کے ممالک کے لیے خدمات کا تذکرہ فرماتے ہوئے شہید کی اہم خصوصیات بیان کی ہیں۔

اس سلسلے میں اس انفوگرافک کو ملاحظہ فرمائیں۔