سپاہ و بسیج کی جذابیت

دشمن کی ایک اہم سرگرمی سپاہ کا چہرہ خراب کرنا ہے اور بسیج کا چہرہ مخدوش کرنا ہے۔ کیوں؟ اس لیے کہ سپاہ پر کشش ہے، کیونکہ بسیج پرکشش ہے؛ یہ کشش دشمن کو پریشان اور بے چین کر دیتی ہے،(اس لیے دشمن) مجبور ہیں ان کا چہرہ خراب کریں۔ وہ جھوٹی خبروں، بے بنیاد افواہوں اور طرح طرح کے حربوں اور فریب سے چاہتے ہیں اس نمونہ عمل کا وجود نہ ہو، ان سے سیکھنے کا عمل ختم ہو، اور ان کے یار و مددگار نہ بنیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 اگست 2023