سید الشہداءؑ کی خدا سے محبت

امام حسینؑ خدا کی راہ میں معرفت، محبت، قربانی اور شجاعت کی قدر کو سمجھتے ہیں، یہاں تک کہ ان پر جتنی (زیادہ) مصیبتیں آتی ہیں اور ان کے عزیز شہید ہوتے ہیں، ان کا چہرہ اتنا ہی کھلتا ہے اور ان کی خوشی میں اتنا ہی اضافہ ہوتا ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
21 جنوری 2007