سید الشہداءؑ کی زیارت

جب سید الشہداءؑ کی زیارت کے لیے جائیں تو ہمیشہ (یہ) کہیں کہ اے حسینؑ! مجھے کچھ نہیں چاہیے سوائے اس کے کہ میری رفاقت آپؑ کی نسبت زیادہ ہو جائے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
30 اکتوبر 2017