
شہید راہ ولایت و مقاومت سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ کہ جنہوں نے اپنے ایمان، بصیرت، شجاعت اور اطاعت کے ذریعے عصر حاضر کی فرعونی اور یزیدی طاقتوں کے شوم عزائم کو ہمیشہ خاک میں ملایا۔
آپ کی پر برکت و نورانی زندگی کے مختلف مراحل سے آگاہی کے لیے اس انفوگرافی کا مطالعہ کیجئے۔
#انفوگرافک #سید_مقاومت #شهید #حسن_نصراللہ #سید_حسن_نصراللہ #ولایت #مقاومت #لبنان #حزب_اللہ