
ہم ان دنوں سوگوار ہیں؛ میں خاص طور پر اور واقعی میں سوگوار ہوں۔ جو واقعہ رونما ہوا وہ کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے؛ جناب سید حسن نصر اللہؒ کا فقدان کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے اور حقیقت میں اس (واقعے) نے ہمیں سوگوار بنایا ہے… ہماری عزاداری، سید الشہداء کی عزاداری سے ہے؛ یہ (عزاداری) زندہ اور زندہ کرنے والی ہے۔ ہم عزادار ہیں، لیکن یہ عزاداری ہمیں آگے بڑھنے اور ترقی کرنے اور زیادہ جوش و خروش سے کام کرنے پر آمادہ کرتی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 اکتوبر 2024