سید مقاومت، ایک شخص نہیں تھے، ایک مشن اور ایک مکتب تھے اور یہ مشن پہلے کی طرح جاری رہے گا۔ (جس طرح) شہید عباس موسویؒ کا خون رائیگاں نہیں گیا، (اسی طرح) شہید سید حسنؒ کا خون بھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 ستمبر 2024