شجاعانہ اور دندان شکن جواب

(امریکی صدر ٹرمپ) مسلسل کہہ رہا ہے کہ ہم نے ایران کی طرف بحری بیڑہ آبراہام لنکن (Abraham Lincoln) روانہ کیا ہے! ٹھیک ہے، بحری بیڑہ یقیناً ایک خطرناک چیز ہے لیکن اس بیڑے سے زیادہ خطرناک وہ اسلحہ ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی گہرائیوں میں غرق کر سکتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 فروری 2026