شکست کا اعتراف

امریکہ کے صدر نے اپنی ایک حالیہ گفتگو میں کہا ہے کہ 47 برس گزر گئے مگر امریکہ، اسلامی جمہوریہ (ایران) کو ختم نہیں کر سکا۔ اس نے اپنی ہی قوم سے گویا شکوہ کیا ہے کہ سینتالیس سال سے امریکہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ (درحقیقت امریکہ کی شکست کا) یہ ایک اہم اعتراف ہے۔ میں کہتا ہوں: تم آئندہ بھی یہ کام نہیں کر سکو گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 فروری 2026