شہادت؛ شجاعت اور ہمت کا نتیجہ

انسان کا سب سے قیمتی اثاثہ اس کی عمر اور اس کی جان ہے؛ اسے خدا کی راہ میں دینے کے لیے بہت ہی ہمت اور شجاعت درکار ہوتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
13 دسمبر 2016