
شہید سلیمانیؒ کہتے تھے: میں صحراؤں میں شہادت کی تلاش میں دوڑ رہا ہوں، اسے ڈھونڈ رہا ہوں۔ دشمنوں نے انہیں دھمکی دی کہ ہم تمہیں قتل کر دیں گے؛ (شہید سلیمانیؒ نے) کہا: میں اسے (شہادت کو) صحراؤں میں ڈھونڈ رہا ہوں، اس (شہادت) کی تلاش میں، میں فراز و نشیب جگہوں کو طے کر رہا ہوں؛ کیا تم مجھے دھمکی دے رہے ہو؟
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 اکتوبر 2022