خدا ان پر رحمت نازل فرمائے! (شہید) فخری زادہؒ ایک مخلص انسان تھے؛ وہ حقیقی معنوں میں مخلص تھے، خدا کے لیے کام کرتے تھے اور خدا نے بھی انہیں (شہادت کی صورت میں) اجر دیا۔ (شہید) فخری زادہؒ جیسوں کا کسی اور طریقے سے مرنا، باعثِ افسوس ہے، انہیں (شہید) حاج قاسمؒ کی طرح ہی دنیا سے جانا چاہیے تھا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 اپریل 2023
