(اے میرے) ماں باپ! مجھے زندگی سے پیار ہے، لیکن اتنا نہیں کہ میں اس سے متاثر ہو جاؤں اور اپنے آپ کو گم کروں اور فراموش کروں، مجھے علیؑ کی طرح جینا اور علیؑ کی طرح شہید ہونا، حسینؑ کی طرح جینا اور حسینؑ کی طرح شہید ہونا پسند ہے؛ اسلام کی لغت میں شہادت، ظلم و جور، شرک اور الحاد کے جسم پر سب سے مؤثر ضربیں لگاتی ہے اور لگاتی رہے گی۔