شہداء؛ وسیلۂ خداوندی

یاد رکھیں! خداوند متعال کی مدد، ہمراہی اور خدا اور خدا کے پاکیزہ اور نیک بندوں کی ہدایت سے، ہم ایک نئی دنیا کی تشکیل میں کردار ادا کرنے کے راستے پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا اس سلسلے میں پیغمبرِ اکرم، آنحضرت کے اہل بیت، شہداء، وہ شہداء جو ہماری آنکھوں کے سامنے شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہوئے، جیسے شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ، شہید ہنیہؒ، شہید سلیمانیؒ، شہید سنوارؒ اور ان جیسے ہمارے دیگر عزیز شہداء کی روح سے مدد مانگیں، نصرت طلب کریں اور آگے بڑھیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 نومبر 2024