شہید؛ اپنی شہادت پر فخر کرتا ہے!

کسی شخص کی موت اور دنیا سے رخصت ہونے کی کیفیت، اس کی تقدیر کا تعین کرتی ہے۔ ہم سب کو مرنا ہے، مرنے کے لیے پیر و جوان، مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں ہے؛ البتہ بعض اموات ایسی ہوتی ہیں کہ اگر کوئی شخص ان کو حقیقی نگاہ سے دیکھے تو وہ اس موت پر خوش ہو جاتا ہے، جیسے شہداءؒ کی موت کہ تمام شہداءؒ (اپنی شہادت پر خوش) ہوتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 ستمبر 2016