شہیدِ محراب؛ آیت اللہ دستغیبؒ

(آیت اللہ دستغیبؒ) ہر لحاظ سے پرہیزگار اور اخلاق کے معلم، لوگوں کے مرشد تھے اور ان کی ہر گفتگو میں معنویت اور خدا کی طرف دعوت اور اسلام کی دعوت ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ دشمن ان لوگوں کو سب سے زیادہ نشانہ بناتے ہیں، جو اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امامؒ، جلد 15، صفحہ 425