شہید باقر النمرؒ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا!

سعودیوں کو اس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ (شہید باقر النمرؒ کا) یہ خون انہیں اپنی گرفت میں لے گا اور اس کی انہیں بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی؛ (کیونکہ) خداوندِ متعال بے گناہوں کے خون کو نہیں بخشتا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
3 جنوری 2016