شہید حاج عماد مغنیہؒ کی ایمانی طاقت

(شہید) حاج عمادؒ (مغنیہ) کی عقل، علم اور شجاعت ان کے ایمان کے قبضے میں تھی؛ ان کا ایمان، ان کے عمل (سعی و کوشش) اور اقدام کے درمیان مسلسل ایک حد قائم کرتا تھا اور ان کی حفاظت کرتا تھا۔

شہید حاج قاسم سلیمانیؒ
15 فروری 2018