
حقیقت میں، شہید رجائی اور شہید باہنر بھی کام اور دینداری کے ساتھ کوشش کرنے کا مظہر تھے اور اصولوں پر بے لوث عمل کرتے تھے۔ (شہید رجائی اور شہید باہنر نے) جس شعبے میں بھی کردار ادا کیا، ملکی امور کو بنیادوں اور اقدار کی غیر متزلزل پابندی کے ساتھ اجراء اور نافذ کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 اگست 2010