شہید سمیر قنطارؒ کا جذبۂ شہادت

شہید سمیرؒ (قنطار) نے ابتدائی مراحل میں جو آپریشن کیے وہ اس قسم کے آپریشن تھے کہ جن میں یا تو شہادت ہوتی تھی یا اسیری۔ ہمیں وہ آپریشن یاد ہیں جو ہم نے مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر کیے اور اس آپریشن میں وہ لوگ تھے جن کا تعلق لبنان یا دوسرے ممالک یا فلسطین سے تھا اور ان میں سے اکثر آپریشن شہادت یا اسیری کا باعث بنتے تھے۔

شہید سید حسن نصراللّٰهؒ
27 دسمبر 2015