میں نے اپنے ملک میں (شہید) حاج قاسم سلیمانیؒ جیسا کوئی نہیں دیکھا کہ جس نے حضرت زہراءؑ کے مقام کو پہچانا ہو۔ وہ (شہید سلیمانیؒ) کسی بھی حالت میں اس عظیم ہستی (فاطمہ زہراءؑ) سے متوسل ہونے میں کوتاہی نہیں کرتے تھے۔ میں ایک فوجی کمانڈر کے مقابلے میں شرمندہ ہوں؛ زندگی کے تمام حالات میں ان کی توجہ حضرت زہراءؑ کی طرف تھی؛ تو کیا ہم (طلبہ) جن کا گوشت اور جلد اہل بیتؑ کی برکت سے پروان چڑھے ہیں، اس عظیم ہستی (فاطمہ زہراءؑ) سے متوسل ہونے کی سعادت سے غافل اور محروم رہیں؟!
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
19 فروری 2020
