شہید مفتحؒ ایک ایسے ثقافتی نمونہ تھے جو اسلام کو عمل کے مرحلے میں افراد، زاویوں اور خلوتوں تک محدود نہیں کرتے تھے۔وه معرفت اور تحصیل کے مرحلے میں، دینی مدارس اور مساجد میں اسلام کو اس کے تمام پہلوؤں اور جامعیت کے ساتھ، اعتقاد اور عمل میں، معرفت کے ہمراه اور حقیقت میں سمجھتے تھے اور اس کے مطابق جدوجہد کرتے تھے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 دسمبر 1985
