شیطانی محاذ، صیہونی حکومت کا پشت پناہ

صیہونی حکومت کے پیچھے ایک شرارتی (شیطانی) محاذ ہے؛ ایک شیطانی محاذ صیہونی حکومت کی حمایت کے لیے صف آرا ہے، ایسے میں مزاحمتی محاذ اس شیطانی محاذ کے مقابلے میں کھڑا ہے۔ اور خدا کے فضل سے فتح بھی مزاحمتی محاذ کی ہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 اکتوبر 2024