شیطان بزرگ امریکہ کے خلاف قمی عوام کا انقلابی قیام

19 دی (9 جنوری 1978) کے عظیم قیام کو بڑے بت (امریکہ) کے جسم پر ابراہیمیؑ وار سمجھا جا سکتا ہے؛ یہ ابراہیمیؑ وار کی پہلی ضرب تھی جو قم المقدسہ کے عوام نے بڑے بت امریکہ پر ماری تھی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 جنوری 2021