صیہونیوں کی درندگی

لبنان میں نہتے عوام کے قتل عام نے ایک بار پھر صیہونی پاگل کتے کی درندگی سب کے سامنے آشکار کر دی اور غاصب حکومت کے لیڈروں کی کج فہمی اور احمقانہ پالیسی کو ثابت کر دیا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 ستمبر 2024