صیہونی حکومت، ایک دہشت گرد گروہ

صیہونی حکومت، ایک مجرم گروہ کا بہت ہی مکروہ چہرہ دکھا رہی ہے، یہ حکومت نہیں ہے، یہ ایک جرائم پیشہ گروہ ہے، یہ ایک قاتل گروہ ہے، یہ ایک دہشت گرد گروہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 جولائی 2024