صیہونی حکومت کی بے مثال جنایت!

آج صیہونی حکومت کے (نام نہاد) سربراہان جس جنایت کا ارتکاب کر رہے ہیں؛ میرے خیال میں تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، وہ بچوں کو بھوک اور پیاس سے قتل کر رہے ہیں۔ ایسے (بیگناہ) بچے جو کھانے کے لیے ایک جگہ جمع ہوں اور ان پر گولیاں چلائی جائیں، یہ دنیا میں جہاں تک تاریخی اعتبار سے میں جانتا ہوں بے مثال ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
24 اگست 2025