صیہونی حکومت کی ناتوانی

 

خبیث (صیہونی) حکومت مزید کمزور ہو جائے گی۔ فلسطینی جوانوں کی آمادگی اور عظیم جہادی گروہوں کا اظہارِ قدرت و طاقت اور افواج کی تعداد میں مسلسل اضافہ، فلسطین کو روز بروز طاقتور اور غاصب دشمن کو روز بروز ناتواں اور کمزور بنا دے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21 مئی 2021